27 مارچ، 2023، 5:59 PM

تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے خواہاں ہیں،آیت اللہ رئیسی

تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات کے خواہاں ہیں،آیت اللہ رئیسی

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے صرف چند ملکوں تک محدود رکھے جانے سےگریز کیا ہے البتہ ایران مفاہمت رکھنے والے ملکوں کے ساتھ ہی چلنے کو ترجیح دیتا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی آیت اللہ صدر سید ابراہیم رئیسی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی خارجہ پالیسی متوازن ہے جس میں تمام ملکوں کے ساتھ متوازن تعلقات پر توجہ دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے صرف چند ملکوں تک محدود رکھے جانے سےگریز کیا ہے البتہ ایران مفاہمت رکھنے والے ملکوں کے ساتھ ہی چلنے کو ترجیح دیتا ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ جیسا کہ رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید فرمائی ہے کہ ملکی مسائل پر ایک نئے جذبے اور تبدیلی کے ساتھ نگاہ رکھے جانے کی ضرورت ہے کہا کہ ملک کے لئے بہت سے راستے کھل گئے ہیں اور دشمن کی خواہش کے برخلاف مزید اور دوسرے راستے بھی کھلیں گے۔

News ID 1915535

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha